دعوت اسلامی  کے تحت 22 جنوری کو لاہور شاہدرہ ٹاؤن علاقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد ہوا ۔ اجتماع میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر میراں حسین کابینہ نگران نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی۔