20جنوری2020ء بروزپیر شریف لاہور ریجن کی ایک ڈویژن میں ماہانہ مدنی حلقہ منعقد کیا گیا جس میں ڈونیشن بکس ذمہ دار خانقاہ ڈوگراں نے شرکت کی اور علاقہ میں مدنی کام کی نوعیت معلوم کی اور مسائل سنے کا سلسلہ ہوا۔ علاقہ نگران کا 112گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے کا ہدف پورہ کرنے پر حوسلہ افزائی کی گئی۔ اس موقع پردیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے کی نیتیں پیش کیں ۔