11 محرم الحرام, 1447 ہجری
لاہور، پنجاب میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے
افراد کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Mon, 1 Jul , 2024
1 year ago
پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور، پنجاب میں
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت 29 جون 2024ء کو سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا
گیا جس میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔