دعوت اسلامی کے تحت 18 جنوری کو جامعۃ المدینہ للبنات غازی روڈ میں لاہور زون نگران نےداتا صاحب کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس لیا ۔ اجلاس میں زون نگران اسلامی بہن نے اہم نکات عطا فرمائے اور آئندہ کے مدنی کاموں کے اہداف بھی دیئے ۔