8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 12جون 2020ء بروز جمعہ لاہور میں زون نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں شمالی
لاہور،جنوبی لاہور اور گوجرانوالہ کی زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور
ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن کافالواپ
کرتے ہوئے مزید ڈونیشن بڑھانے کے لئے نکات
بیان کئےنیزمدنی کاموں کے حوالے سے بھی تربیت کی۔