20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
8 جولائی 2020ء بروز بدھ لاہور ریجن میں One day sessionکا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران عالمی مجلس مشاورت پاکستان نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اس سیشن میں صحابیات
اور ولیات کے پردے سے متعلق مدنی پھول دیئے گئے۔