دعوتِ اسلامی کے تحت8 دسمبر2019ءکو  لاہور ریجن میں زون نگران اور ریجن مشاورت اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کے حوالے سےنکات دیتے ہوئے مختلف مدنی کاموں کا ذہن دیا۔ اس مدنی مشورے میں کچھ زون نگران اسلامی بہنوں نے کانفرنس کال کے ذریعے شرکت کی۔