18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
لاہور ریجن میں کثیر مقامات پر کرونا وائرس
سے حفاظت کے لئے دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد
Thu, 19 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 مارچ 2020ء بروز بدھ لاہور ریجن میں کثیر مقامات پر کرونا وائرس سے حفاظت کے لئے دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد
کیا گیاجن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرے
بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں اجتماعی دعا کا سلسلہ بھی ہوا جبک ہ
اسلامی بہنوں کو کثیر اوراد و وظائف بتائے
گئے اور ”اَلْحَکِیْمُ “کا ورد بھی کروایا گیا۔