دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے

لاہور کی زون نگران اسلامی بہنوں کودینی کاموں کےحوالےسے نکات بتائے۔ ساتھ ہی تقرریاں جلد پوری کرنے کی ترغیب دی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کااظہارکیا۔