20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21 جولائی2020ء
کو لاہور ریجن ذمہ دار نے کابینہ وزیرآباد کی مختلف سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی دورہ سے
متعلق تربیت کی۔
لاہور ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئےعلاقائی دورہ کے مدنی پھولوں سے متعلق گفتگو کی مزید ذمہ داراسلامی بھائیوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔