دعوتِ اسلامی کے تحت8 دسمبر2019ءکو  لاہور میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ نگران اور زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ترغیبی بیان کیا اورکارکردگی پر کلام کیا نیزمدنی کاموں کے اہداف طے کئے۔