دعوت اسلامی کے تحت13 اپریل  بروزپیرلاہور ریجن نگرن نے بذریعہ اسکائپ ریجن سطح کا ماہانہ اجلاس لیا،جس میں زون نگران اور ریجن مشاورت نے شرکت فرمائی ،اجلاس میں ذمہ داران کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی ،مدنی کاموں کے حوالے سے فالواپ کیا،رمضان ڈونیشن کے حوالے سےفالواپ کیا،ٹیلی تھون برائے عشر پر نکات بیان کئے گئے اوراہداف لئے گئے۔