دعوت اسلامی کے تحت22 جون2020ء بروزپیر لاہورریجن کی نگران اسلامی بہن نے بذریعہ فون شمالی لاہور زون کی ڈیفنس، میاں میر،اطراف مریدکے اور واہگہ ٹاؤن کابینہ کی کابینہ تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس لیا۔ اجلاس میں ڈونیشن کے حوالے سے فولواپ کیا گیا اور مزید ڈونیشن بڑھانے کے حوالے سے نکات بیان کئےگئے۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکا کو مدنی کام کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی ۔