دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام04 جولائی 2020ء کو لاہور جنوبی   زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے ، ماتحت سے وصول کر کے چیک کر کے سینڈ کرنےاورماہانہ اجلاس وقت پر لینے کی ترغیب دلائی۔