پچھلے دنوں  لاہور ریجن میں قائم دعوتِ اسلامی کے دارالسنہ للبنات میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور بیان میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک پڑھنے کی فضیلت نیزقراٰنِ پاک کی تعلیم عام کرنے کی اہمیت بیان کی۔