5 رجب المرجب, 1446 ہجری
27
جون 2022ء بروز پیر فیضان مدینہ کوٹ رادھا کشن میں مدنی مشورہ ہواجس میں تحصیل کوٹ رادھا کشن، تحصیل پتوکی، پھول نگر، چونیاں
،چھانگا مانگا اور تحصیل قصور کے ذمہ
داران نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے اخلاقیات
کے موضوع پر اسلامی بھائیوں کی تربیت کی اور 12 دینی کاموں کا فالواپ لیتے ہوئے انہیں خوب خوب دینی کام کرنے کا ذہن دیا نیز بھرپور انداز میں قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے
مدنی پھول ارشاد فرمائے۔(رپورٹ: علی ریاض عطاری تحصیل ذمہ دار سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ،
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)