18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
کورنگی ٹاون کراچی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں اسپیشل پرسنز کی شرکت
Sat, 14 May , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام رضائے مصطفی مسجد کورنگی ٹاون کراچی سٹی میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اسپیشل پرسنز سمیت دیگر عاشقانِ رسول کی شرکت
رہی۔
اس دوران اسپیشل پرسنز کی آسانی کے لئے سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد شاہد عطاری نے اشاروں کی زبان میں سنتوں بھرا
بیان کیا جبکہ محمد سمیر ہاشمی عطاری نے ذکر و دعا اور صلاۃ و سلام کی اشاروں کی
زبان میں ترجمانی کی۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)