19 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 14 دسمبر 2021 ءکراچی زون ایسٹ لانڈھی
کابینہ ڈویژن کورنگی میں ریجن زون اور
کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں اور دیگر اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے کام میں بہتری لانے کیلئے مدنی پھول دیئے، شخصیات کے گھر مدنی حلقہ لگایا گیا ، اور انکے
گھر دعا کی گئی ۔ اہلِ خانہ نے اسلامی بہنوں کی خیر خواہی بھی کی اور دعوت اسلامی کے کاموں کو خوب سراہا ۔