اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت23دسمبر2019ء  کو کراچی میں قائم کورنگی کابینہ کی ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ ہواجس میں تقریباً27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے” احترام مسلم“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور مسلمانوں کی عزت و احترام کرنے کا جذبہ بیدار کیا نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کر کے روازانہ فکر مدینہ کی ترغیب دلائی۔