7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے تحت 22 نومبر
2020ء کو رکن شوریٰ حاجی امین قافلہ عطاری نے کورنگی میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے
ذمہ دار محمد حسان عطاری سے رہائش گاہ جاکران کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے
دعائیں کرتے ہوئے انہیں صبر کرنے کی تلقین کی۔ (رپورٹ:
محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ )