15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے کورنگی میں السعید میڈیکل سینٹرکے اسٹاف
کے درمیان درس کا اہتمام کیا گیا جس میں کابینہ و ڈویژن سطح شعبۂ تعلیم ذمہ دار
اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور درس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور اپنے
ادارے میں ورکشاپ منعقد کروانے کی ترغیب
دلائی۔