12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کورنگی 
کراچی میں مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام مدنی مشورے کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							 دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام کورنگی کراچی میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں مدرسۃالمدینہ
بالغات  کی مدرسات اور علاقائی  ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ 
 مدرسۃالمدینہ بالغات کی ڈویژن مشاورت کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے ہدف بنا کر کام کرنے کی اہمیت بتائی اور دینی کاموں میں بہتری  لانےکے حوالے سے نکات بتائے نیز  کارکردگی میں اضافہ کرنے کاذہن دیا جبکہ  اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے
ہوئے  سالانہ ڈونیشن کی اچھی کارکردگی پر
مدرسات کو تحائف بھی دئیے ۔
            Dawateislami