امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز تصنیف ”فیضانِ نماز “ اب آڈیو میں بھی سنی جاسکتی ہے۔ مکمل کتاب کو 8 حصوں میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ”فیضانِ نماز آڈیو بُک“ سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے۔

https://www.ilyasqadri.com/medialibrary?cid=357&bioid=&genid=&profid=&dubid=&tasid=&subid=&month=&lang=1