6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ )اسلامی بہنیں (کے تحت 4دسمبر 2021ء کو ملیر کھوکراپار کراچی میں
4 درجات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش 48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے طالبات کو دینی
کام کرنے ، تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کےحوالے سے نکات بتائے اور اپنی حاضری کو مضبوط
کرنے کے متعلق طالبات کو ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔