17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں صدر کابینہ کے ڈویژن جمشید روڈ
اور صدر میں کفن دفن اجتماع ہوا جس میں
متعدد اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂدعوتِ
اسلامی نے غسلِ میت اور کفن دفن دینے کا
طریقہ سکھا یااور ٹیسٹ دے کر نمایاں کامیابی حاصل کی نیز مزید آگے بڑھنے کی نیتیں بھی
کیں۔