17 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
رنچھوڑ لائن کابینہ شو مارکیٹ کے جامعۃ المدینہ للبنات میں دعائے صحت اجتماع
Mon, 4 Jan , 2021
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اوراد عطاریہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ شو مارکیٹ
کے جامعۃ المدینہ للبنات میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد ہوا دوران اجتماع پریشان حال اسلامی بہنوں کو تعویزات و اوراد
عطاریہ بھی دئیے گئے اور مزید ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن بھی دیا۔ اجتماع کے آخر میں پر یشانیوں بیماریوں
سے نجات کے لئے دعا بھی مانگی گئی۔