20 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر
اہتمام صدر کابینہ کے مدرسے میمن مسجد کے
شعبہ ناظرہ کی ایک طالبہ اسلامی بہن نے 3
ماہ میں مکمل ناظرہ، اور شعبۂ حفظ کی ایک
طالبہ اسلامی بہن نے 6 ماہ میں مکمل حفظ قرآن کیا نیز آگرہ تاج کے مدرسۃ المدینہ للبنات کے شعبہ ناظرہ کی
ایک طالبہ اسلامی بہن نے 6 ماہ میں مکمل
ناظرہ قرآن مجید درست تجوید و مخارج کے
ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کی ۔