14 جمادی الاخر, 1442 ہجری

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی3 میں
کابينہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا
جس میں کابينہ و ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے حبِ جاہ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ ڈویژن نگران کو کارکردگیاں
سمجھائی گئیں۔اہم نکات دئیے، رسالہ کارکردگی و دینی کاموں کی مدنی تحریک میں شامل
ہونے کا ذہن دیا۔ ہفتہ وار و ماہانہ
کارکردگی کو بہتر بنانے کی بھرپور توجہ دلائی گئی۔ شریک اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں
کیں۔