19 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کا شعبہ ازدیادِ حُب کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ایسی اسلامی بہن جو
پہلے پابندی سے اجتماع پاک میں آتیں تھیں اور اب نہیں آتیں۔ ان سے ملاقات کی اور انہیں دینی ماحول سے وابستہ
رہتے ہوئے دوبارہ آنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے بخوشی دعوت قبول کی اور
دوبارہ آنے کی نیت کی۔