28 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان،سندھ، کراچی گلستان جوہر کابینہ کے 25 ذیلی
حلقوں میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد ہوا جن میں کم و بیش 373 اسلامی بہنو ں نے
شرکت کی۔
کابینہ
نگران و کابینہ مشاورت ذمہ داران نے ان ذیلی حلقوں میں مختلف مقامات پر سنتو ں
بھرا بیان کیا دوران اجتماع 2 اسلامی بہنوں نے خود آگے بڑھ کر دینی کام کرنے کی نیتیں بھی کیں۔ ایک اسلامی
بہن نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی مدنی بہار بھی پیش کی ۔