27 شوال المکرم, 1446 ہجری
حضرت خواجہ قمر الدین سیالوی اور حضرت خادم حسین
قادری قلندری کے مزار شریف پر حاضری
Mon, 20 Jan , 2020
5 years ago
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی
کی مجلس مزارات اولیاءکے تحت سیال شریف کابینہ میں رکن زون رکن ریجن اور رکن
کابینہ اور دیگر اسلامی بھائیوں نے خواجہ
شمس العارفین حضرت خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت پیر خادم حسین قادری
قلندری سہروردی رحمۃ
اللہ علیہ و دیگر مزارات اولیاء پر حاضری دینے اور فاتحہ
خوانی کرنے کی سعادت حاصل کی اور ان مزارات کے متولی صاحبان سے ملاقاتیں بھی کیں۔(رپورٹ: دانیال عطاری، مجلس مزارات اولیاءفیصل
آباد ریجن)