دعوتِ اسلامی کےتحت  گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کھارادراور لیاری میں مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جن میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی ماحول سے وابستہ رہ کر آخرت کی تیاری کے موضوع پر اصلاحی اور ترغیبی بیان کیا اور شعبان المعظم میں درود شریف پڑھنے کی فضیلت بتا تے ہوئے اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں پیش کیں۔ آخر میں مرحومین کے لئے ایصال ِثواب اور دعا کاسلسلہ بھی ہوا۔