اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت13دسمبر2019ء کو کھارا دار  کابینہ کے ڈویژن کیماڑی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً48اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ اور ڈویژن مشاورت مدنی انعامات نے 63 مدنی انعامات کے حوالے سے مختلف موضوعات پر بیانات کئے اور روزانہ غورو فکر کی ترغیب دلائی نیز جنوری 2020ءمیں ہونے والے کورس" جنت کا راستہ "میں بھی اسلامی بہنوں کو شرکت کا ذہن دیا۔