14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
خان پور کے علاقے
الطاف ٹاؤن میں اہلِ ثروت شخصیات کے درمیان مدنی حلقہ کا سلسلہ
Thu, 26 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 22دسمبر2019 ء بروز اتوار خان پور کے علاقے الطاف ٹاؤن میں اہلِ
ثروت شخصیات کے درمیان مدنی حلقہ کا سلسلہ ہوا ۔جس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔ اس موقع پر مبلغہ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونےاور ماہانہ مدنی حلقہ رکھوانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے گھروں میں
مدنی حلقے منعقد کروانے کی نیت کی۔