یومِ  خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے موقع پر دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات میں بچیوں کو صحابہ ٔ کرام علیہمُ الرضوان محبت کو اجاگر کرنے کے لئے تعارفِ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ یاد کروایا گیا۔ یہ مختصر تعارف یاد کرنے والی بچیوں کی تعداد24ہزار944 ہے۔