9 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن
کے سکھر زون میں کابینہ خیر پور میں دعائے
صحت اجتماع کا انعقاد
Sat, 16 Jan , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن کے سکھر زون میں کابینہ خیر پور میں دعائے
صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد ریجن
کی روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے صبر و شکر کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔ پریشانیوں ، بیماریوں اور آفتوں
سے محفوظ رہنے کے لیےخصوصی دعا کروائی۔
علاقائی
دورہ ریجن شارٹ کورسز اور ریجن نیک اعمال
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ریجن مشاورت سے اپنے اپنے شعبوں کے حوالے سے آخر
میں نکات پیش کئے۔