دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے شوبز کے  زیرِ اہتمام 21، 22اور 23 فروری2020 بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سنتوں کی تربیت کےلیے عاشقان رسول کےقافلے کراچی کے علاقے کیماڑی سے آگے سمندری جزیرے میں بذریعہ کشتی سفر کریں گے۔ قافلے میں خصوصاً مجلس رابطہ برائے شوبز سے وابستہ افراد سفر کریں گے جبکہ عام اسلامی بھائی بھی اس قافلے کا حصہ بن سکتے ہیں۔

خواہش مند اسلامی بھائی ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں

0312-9201409, 0300-9201409