22 محرم الحرام, 1447 ہجری
کیماڑی میں آٹھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے کال کانفرنس کے ذریعے
نیکی کی دعوت کی ترکیب بنائی
Sat, 2 May , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام28اپریل2020ء کو کراچی
سینٹرل زون کی کھارادر کابینہ ڈویژن کیماڑی میں آٹھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے کال کانفرنس کے ذریعے نیکی کی دعوت کی ترکیب
بنائی۔کراچی ریجن نگران،دو کابینہ مشاورت
، دو ڈویژن مشاورت اور آٹھ مدنی کام کی
ذمہ دار ذیلی اور منسلک اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے
مدنی کام کاذہن دیاس میں مدنی عطیات ، سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت، مطالعہ کرنے کا
ذہن اور مطالعے کو مضبوط کرنے نیز کارکردگی کے حوالے سے تربیت کی۔