17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کیماڑی کی نگران اسلامی بہن اور دارالمدینہ آرام باغ کیمپس کی مفتشہ کی شادی کے موقع پر محفلِ نعت میں نگران عالمی مجلسِ مشاورت کی شرکت
Mon, 10 Feb , 2020
5 years ago
6 فروری 2020ءبروز جمعرات عالمی مجلسِ مشاورت نگران اسلامی بہن نے کیماڑی کی نگران اسلامی بہن اور دارالمدینہ آرام باغ کیمپس کی مفتشہ کی شادی کے موقع پر محفلِ نعت میں شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی مجلسِ مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچنے، اللہ پاک کی نعمتوں کا درست استعمال کرنے کا ذہن دیا اور آخر میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کی ترغیب دلائی۔