6 اپریل 2020ء کو حیدر آباد ریجن سطح ذمہ دار نے کشمور زون  تا کابینہ ذمہ داران کے ٹیلیفونک اجلاس کی ترکیب بنائی جس میں ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا ۔عملی شیڈول کے بارے میں پوچھا گیا ۔ مزید مدنی انعامات کی ترغیب دلائی گئی ذمہ دار نے نیتیں بھی پیش کیں۔