دعوتِ اسلامی کے تحت8 دسمبر2019ءکو اسلام آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کشمیر زون مظفر آباد  کابینہ کی کابینہ تا حلقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں کے حوالے سے مختلف اہداف دیئے نیز مظفر آباد سٹی ڈویژن میں نئے ہفتہ وار اجتماع شروع کرنے ، ٹیلی تھون کےلئے مزیددو دویونٹ جمع کرنے اور فی ڈویژن ہر ماہ ایک ماہانہ اجتماع شروع کروانے کا ہدف دیا۔