18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
میرپور کشمیر بن خرماں میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی تشہیر کے حوالے سے پریزنٹیشن
Tue, 25 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 24 فروری 2020ء کو میرپور کشمیر بن خرماں کے علاقے میں واقع جامعۃالمدینہ
للبنات عائشہ صدیقہ میں ماہنامہ فیضان مدینہ
کی تشہیر کے متعلق پریزنٹیشن کا اہتمام
ہواجس میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے تحریر کیسے کی جائے اس کے
بارے میں نکات پیش کئے اور طالبات ومعلمات
کو ترغیب دلائی کہ وہ ماہنامہ فیضان مدینہ کو پڑھیں، اس کی بکنگ کرائیں اور اس کے تحریری مقابلے میں
حصہ لیں۔ اس موقع پر تقریبًا تمام طالبات نے بکنگ کروانے، ماہنامہ فیضان مدینہ کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے
اور کئی طالبات نے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی یقین دہانی کرائی۔