21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی
زون کوئٹہ میں2 دن پرمشتمل زون
کوئٹہ کی 3 کابینہ میں آن لائن فیضان
زکٰوة کورس کا انعقاد ہوا جن میں 27
اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو زکوٰة کے مسائل سمجھائےاور دعوت اسلامی کےدینی کاموں کےبارے میں
معلومات فراہم کیں اور ہفتہ وار اجتماع
پاک میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہارکیا ۔