14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Monday, May 12, 2025
دعوت ِ اسلامی
کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ
اہتمام04 مارچ 2020ء کو کراچی کے مدارس المدینہ للبنات میں کابینہ
سطح پراسٹاف کا تربیتی اجتماع ہوا جس کی ابتداء تلاوتِ قراٰنِ کریم ، نعت شریف اور
اچھی اچھی نیتوں سے کی گئی۔ تربیتی اجتماع میں سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا اوردورانِ تربیت مُدرسہ
کے اندازِ تدریس ، تعلیم ، تکمیل ، امتحانات اور اہداف
کے حوالے سے ان کی تربیت کی گئی۔ تربیتی
اجتماع میں تقریباً665 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔