21 شوال المکرم, 1446 ہجری
کرونا وائرس متاثرین میں فنڈ تقسیم کرنے کےمتعلق کراچی کی ریجن ذمہ داراور ناظماتِ اعلیٰ
کا بذریعہ کال اجلاس
Sun, 29 Mar , 2020
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے
زیر اہتمام27مارچ2020ء بروزجمعہ کراچی کی ریجن ذمہ داراور ناظماتِ اعلیٰ کا بذریعہ
کال اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز کرونا وائرس متاثرین میں فنڈ تقسیم کرنے کی احتیاطوں
اورمتاثرین کےسرپرستوں سے رابطے کرکے طریقہ
کارکے مطابق فنڈ جلد پہنچانے پرکلام کیا جبکہ اس کام کے لئے کیا اقدامات کئے
جائیں؟ اس کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی۔