6 رجب المرجب, 1446 ہجری
مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام کراچی کی ریجن و زون شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں
کا بذریعہ کال اجلاس
Sat, 11 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں کراچی کی ریجن و زون شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال
اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور کارکردگی شیٹ
کے ساتھ تقابل شیٹ بھی بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے ذہن دیا۔