12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت ِاسلامی کے شعبہ تقسیم رسائل للبنات کے زیر
اہتمام  کراچی ریجن کے ساؤتھ زون 2  میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون
مشاورت ذمہ دارا سلامی بہن نے تقسیم رسائل کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے
اور اسلامی بہنو ں کو  بروقت ماہانہ کارکرگی
جدول  دینے کا ذہن دیا نیز  ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami