8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 15 ستمبر 2020ء کوکراچی ریجن
مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں کھارادر کابینہ کی شعبہ مدرستہ المدینہ
بالغات کی ذمہ داران اور مدرسات نے شرکت کی۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کو تقرری اہداف مکمل کرنے،مدارس میں اضافے اور تجوید کو بہتر کرنے کے ذرائع
بتائے اوروقف کےمال اور اجارےکےمسائل پر کلام کیا۔
نیز ریجن
کورس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کی تجوید
کےحوالےسےتربیت بھی فرمائی جس میں ہاتھوں ہاتھ 13مدرسات نےاسی ماہ تدریسی ٹیسٹ دینے
اور بقیہ مدرسات نے کورس کےذریعےتجوید بہتر کرکے ٹیسٹ دینے کی نیتیں پیش کیں۔