21 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 22 جنوری 2022ء کو کراچی
ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے
کا سلسلہ ہوا جس میں محمود آباد ،
بہادرآباد ، ناظم آبادکی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی
مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کا دینی کام احساسِ ذمہ داری کے
ساتھ کرنے کا ذہن دیا اور اسلامی بہنوں کو
بلڈنگ و گلی ذمہ دار بنانے سے متعلق اہداف دیئے ۔