عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 7 جولائی 2025ء کو کراچی سٹی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اور کراچی سٹی پر مقرر رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہنوں نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے متعلق کلام کیا اور مختلف موضوعات کے حوالے سے مدنی پھولوں سے نوازا جن میں سے بعض یہ ہیں:٭کراچی سٹی میں ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ جا کر شیڈول بنانا٭تعلیمی شعبہ جات کا وزٹ کرنا٭رہائشی کورسز میں بیانات کرنا۔